غسل کے درمیان وضو ٹوٹ جائے

مسئلہ:

غسل کرنے سے وضو بھی حاصل ہوجاتا ہے، لیکن اگر غسل کرتے ہوئے درمیان میں وضو ٹوٹ جائے، تو اِس صورت میں شروع سے دوبارہ غسل کرنے کی ضرورت تو نہیں، مگر باوضو ہونے کے لیے دوبارہ وضو کرلینا بہتر ہے۔

الحجة علی ما قلنا :

ما في ” الفتاوی الشامیة “ : والظاهر أن عدم استحبابه لو بقي متوضئًا إلی فراغ الغسل فلو أحدث قبله ینبغي إعادته۔ (۲۶۳/۱، کتاب الطهارة، مطلب: سنن الغسل)

 (فتاوی دار العلوم دیوبند ، رقم الفتویٰ:۳۶۸۵۴)

اوپر تک سکرول کریں۔