اساتذہ و ٹیچرس کی طلباء کو مخصوص سزا

مسئلہ:

بسا اوقات اسکولوں اور مدرسوں میں معلمین، طلباء کے سبق یاد نہ کرنے پر انہیں مرغا بناتے ہیں، مرغا بنانے پر طلباء کی جو ہیئت ہوتی ہے ، وہ کسی مذہب میں عبادت کی صورت نہیں ہے، بلکہ یہ محض سزا کی ایک شکل ہے، اس لئے اس کے جواز میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

الحجة علی ما قلنا :

ما فی ” الشامیة “ : قال الشامی: قوله: (وفی القنیة الخ) ۔۔۔ ولو أمر غیره بضرب عبده حل للمأمور ضربه، بخلاف الحر، قال: فهذا تنصیص علی عدم جواز ضرب ولد الآمر بأمره، بخلاف المعلم، لأن المأمور یضربه نیابة عن الأب لمصلحة، والمعلم یضربه بحکم الملک بتملیک أبیه لمصلحة الولد اه۔

(۹۶/۶، کتاب الحدود، باب التعزیر، مطلب فی تعزیر المتهم، بیروت، البحر الرائق: ۸۳/۵، کتاب الحدود، باب حد القذف، بیروت)

اوپر تک سکرول کریں۔