جب آپس میں دوآدمی ایک دوسرے کو سلام کریں

مسئلہ:

 جب دو مسلمانوں کی آپس میں ملاقات ہو اوردونوں ایک ساتھ ایک دوسرے کو سلام کریں توان میں سے ہرایک دوسرے کے سلام کاجواب دے۔

الحجة علی ما قلنا

مافي ’’ الهندیة ‘‘ : إذا التقیا فأفضلهما أسبقهما فإن سلما معاً یرد کل واحد ۔ (۳۲۵/۵، البا ب السابع في السلام وتشمیت العاطس) 

(فتاوی محمودیه:۸۸/۱۹)

اوپر تک سکرول کریں۔