سفرِ حج میں عورت کیلئے محرم ہو نا شرط ہے

مسئلہ:

عو رت کیلئے سفرِ حج میں محرم کا ہو نا شرط ہے ، محرم نہ ہو تو اس پر حج کی ادا ئیگی فرض نہیں ،اگر چہ اس عو رت کے ساتھ خاندان کی عورتیں ہی کیوں نہ ہو ۔

الحجة علی ما قلنا

ما في ’’إعلاء السنن‘‘: ’’ ألا لا تحجن امرأة إلا ومعها ذو محرم ‘‘۔ (۱۲/۱۰، کتاب المناسک)

ما في ’’الفتاوی الهندیة‘‘: ومنها المحرم للمرأة شابة کانت أو عجوزا۔ (۲۱۸/۱)

ما في ’’البدائع الصنائع‘‘: أن یکون معها زوجها أو محرم لها فإن لم یوجد أحدهما لا یجب علیها الحج ۔ (۲۹۹/۲)

ما في ’’ الشامیة ‘‘: والمحرم أو الزوج للمرأة وعدم العدة لها۔ (۴۰۴/۳)

اوپر تک سکرول کریں۔