مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا

مسئلہ:

مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے، البتہ اطباء اِس سے منع کرتے ہیں، کہ اس سے سفید داغ ہونے کا اندیشہ ہے، اس لیے اِس سے بچنا بہتر ہے۔

الحجة علی ما قلنا :

ما في ” المطاعم والمشارب “ : نقل ابن القیم عن ابن ماسویه فصلا في کتاب المحاذیر قال: ومن جمع في معدته اللبن والسمک فأصابه جذام أو برص أو نقرس فلا یلومنّ إلا نفسه۔ (ص:۹۸۔۹۹، أسعد محمد سعید الصاغرجی)

(فتاویٰ دار العلوم دیوبند ، رقم الفتویٰ : ۵۰۳۳)

اوپر تک سکرول کریں۔