کیمرے والے موبائل کا استعمال

مسئلہ:

کیمرے والے مو بائل سے گفتگو کرنا نا جائز نہیں ہے ،بلکہ اس کا غلط استعمال ناجائز ہے، علماء،ائمّہ،و مقتدیانِ کرام کے لیے تہمت سے بچنے کیلئے احتیاط اسی میں ہے کہ وہ کیمرے والے موبائل کے بجائے سادہ موبائل استعمال کریں۔

الحجة علی ما قلنا :

ما في ” الأشباه لإبن نجیم “ : ” الأمور بمقاصدها “ ۔ (۱۱۳/۱)

اوپر تک سکرول کریں۔