بھینگی آنکھ والے جانور کی قربانی مسئلہ: بھینگی آنکھ والے جانور کی قربانی جائز ودرست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : والحولاء تجزئ وهي التي في عینها حول۔(۲۹۸/۵، البحر الرائق: ۳۲۳/۸، کتاب الأضحیة، رد المحتار: ۴۷۰/۹، کتاب الأضحیة)
کلائی پر کالا دھاگا باندھنا اللہ تعالی کی ذات و صفات میں شرک, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه
مکان،دکان اورگاڑیوں کے اندر تعویذات اللہ تعالی کی ذات و صفات میں شرک, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه
وضو کے بعد آسما ن کی طرف نظر اٹھانا کیا شرعاً درست ہے؟ طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل
بارش میں راستوں اور سڑکوں کا پانی اور کیچڑ پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه