حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما!
(فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: دعا میں یہ جملہ: ”حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما“ کون سی حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا شرعاً جائز بلکہ قبولیتِ دعا کا ذریعہ ہونے کی وجہ سے مستحسن اور افضل ہے، نیز حدیثِ […]
