جانداروں کی تصویر سازی والا ڈرائنگ کورس (Drawing Course)
(فتویٰ نمبر: ۱۵۹) سوال: میں شیرین اختر گلاب خان اس مسئلے میں اُلجھی ہوں کہ اے ٹی ڈی (ATD) (ڈرائنگ کورس ٹریننگ/Drawing Course Training) کروں یا نہ کروں؟ چوں کہ جان داروں کی تصویر سازی کی مذہبِ اسلام اجازت نہیں دیتا ،ایک سال سے میرا یہی پیشہ ہے، اب میں نے وہ ایک سال ضائع […]
