جائز اور ناجائز امور کا بیان, حجاب کے متعلق, عورت کی آواز کے مسائل, فتاوی

جس ادارہ میں منتظمہ اجنبیہ عورت ہو اس سے بات چیت کرنا

(فتویٰ نمبر: ۲۲۷) سوال: کسی شخص کا کوئی کام کسی ایسے ادارے سے ہو، جس کی منتظمہ کوئی عورت ہو، تو کیا وہ اس عورت سے بات چیت کرسکتا ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: اجنبیہ عورت سے ضرورةً، بقدرِ ضرورت پردہ کے پیچھے سے(۱) کلامِ مباح(غیر فاحش کلام)کرسکتے ہیں(۲)اور جس عورت سے گفتگو کی جائے […]