سیاہ خضاب کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۱۴) سوال: کالے خضاب کا کیا حکم ہے؟ زید ایک عالم باعمل شخص ہے وہ کہتا ہے کہ پہلے جتنی کالی خضاب بنتی تھی، اس کو لگانے سے بالوں کے اوپر کور کو ٹنگ (Cover Coating)کی طرح پرت جم جاتی تھی،جو بالوں میں پانی جانے کے لیے مانع ہوتی تھی، مگر اب جتنی […]
