انسان کے اعضاء اور اجزا کے مسائل, جائز اور ناجائز امور کا بیان, دوا اور معالجہ کے متعلق, فتاوی

بلڈ بینک(BLOOD BANK) سے متعلق شرعی نقطہٴ نظر

(فتویٰ نمبر:۱۸۸) سوال: ۱-کیا ضرورةً ایک انسان اپناخون دوسرے کو عطیہ کر سکتا ہے؟ ۲-آج کل بلڈ بینک (Blood Bank) کے نام سے ادارے وجود میں آچکے ہیں، لوگ ان اداروں کو اپنا خون عطیہ کرتے ہیں ، اور یہ بینک (Bank) ضرروت مندوں کو یہ خون ان سے معمولی رقم (جو در اصل خون […]