جائز اور ناجائز امور کا بیان, حرام و حلال سے دوا کرنے کے مسائل, دوا اور معالجہ کے متعلق, فتاوی

پولیو ٹیکہ(Vaccines) کے استعمال کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۲۷) سوال: آج کل مہلک سے مہلک امراض کا خوف روز بروز دنیا کو اپنی لپٹ میں لیتا دیکھ کرتنظیم برائے صحت (WHO) مختلف قسم کے ویکنس (Vaccines)اور ٹیکے ایجاد کرتی ہے، جس میں بعض ادویہ ضرر رساں ہیں، ان میں امراضِ اطفال میں پولیو (Polio) کے مرض پر قابو کے لیے مختلف […]