عورت کا مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنا شرعاً کیسا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۱۸۶) سوال: میں ایک سنگین مسئلے کا شکار ہوں، مجبوری یہ ہے کہ مجھے ابھی الحمد للہ! تین بچے ہیں، اور میری بیوی چوتھی مرتبہ حمل سے ہے، اس سے پہلے پانچ حمل عدمِ احتیاط کی وجہ سے یکے بعد دیگرے ساقط ہوگئے، حمل کے دوران اہلیہ کی حالت بہت ہی کمزور ہوجاتی […]
