بیوٹی پارلر (Beauty parlour) میں جاکر بلیچنگ (Bleaching)اور تھریڈنگ (Threading)کروانا!
(فتویٰ نمبر: ۵۵) سوال: ۱-حضرت آپ نے بیانِ مصطفی ۲۰۰۸ءء جنوری کے رسالے میں ایک سوال کے جواب میں، جس میں آپ سے پوچھا گیا تھا کہ عورتیں بلیچ کرواسکتی ہیں؟ تو آپ نے فرمایا تھا کہ بیوٹی پارلر میں ہونے والے ہیئر کٹنگ، تھریڈنگ، مکسنگ، بلیچنگ کروانا گنا ہ ہے، لیکن آپ گھر پر […]
