والدہ، زوجہ، دولڑکے اور ایک لڑکی کے درمیان تقسیمِ ترکہ!
(فتویٰ نمبر: ۲۲۵) سوال: زید کا انتقال ہوا، اس نے اپنے وارثوں میں والدہ، ایک بیوی ، دو لڑکے اورایک لڑکی چھوڑی ہے، ترکہ میں جو ملکیت چھوڑی ہے اس کی قیمت اندازاً۱۲/ لاکھ روپے ہوتی ہے، تو شریعت کے مطابق ہر وارث کوکتنا کتنا حصہ وراثت میں ملے گا؟ الجواب وباللہ التوفیق: بعد تقدیمِ […]
