زوجہ ،چار لڑکیاں اور چھ لڑکوں کے درمیان تقسیمِ ترکہ
(فتویٰ نمبر: ۲۳۷) سوال: زید کا انتقال ہوا، اس نے ترکہ میں بہتر(۷۲) لاکھ روپے چھوڑا اور اپنے پس ماندگان میں ایک بیوی، چھ لڑکے اور چار لڑکیاں چھوڑی، اب ان سب کے مابین ترکہ کی تقسیم کس طرح کی جائے گی ؟اور ہرایک کو کتنی کتنی رقم ملے گی؟ الجواب وباللہ التوفیق: مرحوم کی […]
