مختلف وارثین کے درمیان تقسیمِ ترکہ
(فتویٰ نمبر: ۱۲۸) سوال: ہماری والدہ کا انتقال بتاریخ: ۲۰۰۸/۶/۲۴، کو ہوا ہے، اور والد صاحب کا انتقال ۱۹۸۹ء میں ہوا تھا، ہمارے والدین نے سونے کے زیورات اور نقد ڈھائی لاکھ روپے، ایک مکان احمدآباد کے شاہ عالم علاقے میں، ایک مکان ہمارے وطن ہانسوٹ میں اور ایک کھیت چھوڑ کر گئے ہیں، ہم […]
