طلبائے مدارس کا سال کے اختتام پر چندہ کرکے اساتذہ اورساتھیوں کی دعوت کرنا
(فتو یٰ نمبر: ۱۰۰) سوال: ۱-درس گاہوں کے اندر طلبا، اساتذہ کے کہنے پررقم جمع کرتے ہیں، پھر اس رقم کے ذریعے اساتذہ کی گدی پر بچھانے کے لیے چادر، گھڑی، گلاس اور جگ وغیرہ سامان لاتے ہیں، جن کا استعمال اساتذہ اور طلبا دونو ں کرتے ہیں، ایسا کرناشرعاًکیسا ہے؟ ۲-کچھ اساتذہ کتاب کے […]
