کیا عزل کا بد ل کنڈوم (Condom) ہوسکتا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۲۳۸) سوال: عزل کے سلسلے میں معلوم کیے گئے سوالات کے نہ صرف جوابات دیے، بلکہ کافی مدلل اور سیر حاصل بحث آپ نے فرمائی ہے، اس کے لیے ہم آپ کے ممنون ومشکور ہیں، اسی سلسلے میں کچھ اور نکات کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ ۱-عزل کی اجازت […]
