طوافِ زیارت میں تاخیر کرنا!، بحالتِ احرام عورتوں کا مخصوص ٹوپیاں استعمال کرنا!، حجِ تمتع کے احرام میں قبل از عمرہ حیض آجائے !
(فتویٰ نمبر: ۲۳۴) سوال: ۱-اگر کسی شخص نے ایامِ نحر میں طوافِ زیارت نہیں کیا ،توکیا آئندہ سال ہی کرے یا کسی بھی وقت کر سکتا ہے؟ اور اس پر دم واجب ہو گا یا نہیں؟ اور اگر طواف ِزیارت نہ کرے تو کیا حکم ہے ؟ ۲-بحالتِ احرام عورت کشفِ وجہ سے بچنے کے […]
