خرید و فروخت کا بیان

خرید و فروخت کا بیان, خرید و فروخت کے متفرقات, فتاوی

بڑے تاجروں کا سویابین کی ذخیرہ اندوزی کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۲۴) سوال: سویابین کا بیج سال میں ایک مرتبہ کھیت میں اُگتا ہے، ہر سال کی پیداوار میں کمی زیادتی ہوتی رہتی ہے،اور اس کا بھاوٴ روزانہ اوپن (Open) ہوتا ہے، کبھی زیادہ اور کبھی کم ہوجاتا ہے، اس بیج کے خریدار چھوٹے بڑے سب تاجر ہوتے ہیں، لیکن بڑے تاجر اس بیج […]

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

کرکٹ ٹورنامنٹ( Cricket Tournament) کا حکم شرعی کیا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۴۰) سوال: زید اور عمر نے مل کر بارہ ٹیموں سے پچاس پچاس روپے جمع کیے،بعدہ انہوں نے ان ٹیموں کا آپس میں مقابلہ کروایا، جن میں سے چھ ٹیمیں کامیاب اور چھ ناکام ہوئیں، پھر ان چھ میں سے تین کامیاب اور تین ناکام ہوئیں، پھران تین کامیاب ٹیموں میں قرعہ اندازی

خرید و فروخت کا بیان, فتاوی, قرض کے متعلق

مقروض سے اپنے قرض کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ہماری بہن کے ہمارے خالہ زاد بھائی پر پینتیس ہزار(۳۵۰۰۰)روپے قرض ہیں، ان دونوں کا ذاتی معاملہ ہوا، کوئی تیسرا اس میں شریک نہیں تھا، اب وہی دوسری طرف ہمارے خالہ زادبھائی کے پچاس ہزار (۵۰۰۰۰)روپے قرض ہماری والدہ محترمہ پر ہیں، اب ہماری بہن اس سے اپنے پیسے مانگتی ہے،

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات

مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل قرض اسکیم(Educational Loan Scheme)سے فائدہ اٹھانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۴۷) سوال: حکومتِ ہند نے اقلیتوں کی فلاح وتعلیم کے لیے ”مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل قرض اسکیم“ (Maulana Abul Kalam Azad Educational Loan Scheme)شروع کی ہے، جس میں حکومت کی جانب سے طالبِ علم کو اس کے کالج کی فیس (College Fee)بھرنے کے لیے قرض دیاجاتا ہے،اور اس قرض کوتعلیم مکمل ہونے

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

شعبہٴ انکم ٹیکس (Income Tex) سے بچنے کے لیے بینک سے لون(Loan) لے کر گاڑی خریدنا

(فتویٰ نمبر: ۵۹) سوال: زید کے پاس اتنی رقم موجود ہے کہ وہ نقد ثمن (Cash) دے کر کمپنی سے گاڑی وغیرہ خرید سکتا ہے، لیکن اگر وہ ایسا کرتا ہے تو انکم ٹیکس آفیسرس (Income Tax Officers) فوراً اس سے یہ پوچھتے ہیں کہ آپ نے یہ رقم کہاں سے حاصل کی؟ اس کے

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

مکان بنانے یا تجارت کی غرض سے بینک سے لون لینا کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر:۱۴) سوال: ۱-ایک مسلمان ہونے کے ناطے بڑے بزنس مین کوجب بڑی فیکٹری یا بڑی کمپنی پرائیویٹ لمٹیڈ کے حساب میں بزنس کرنا ہوتا ہے، تو چارو نا چار بینک سے لین دین کرنا پڑتا ہے، یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ ہم نے یہ سب بینک سے لون لے کر کیا ہے،ورنہ ہم

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

سود پر قرض لینا کیا شرعاً درست ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۹) سوال: میں ایک غریب طالب علم ہوں، جامعہ پالی ٹیکنک کالج میں زیر تعلیم ہوں ، میری دوسال کی فیس کی ادائیگی باقی ہے ، میں نے اپنے رشتہ داروں سے قرضِ حسنہ مانگا، لیکن مجھے نہیں ملا، میرے والد نے بینک سے” ایجوکیشن لون“ کے نام پر ایک سودی رقم نکالی

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق, سودی پیسوں کے مصرف کے مسائل, فتاوی

بینک سے زائد ملنے والی رقم کا حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۰) سوال: ایک شخص بینک میں ۵۰/ ہزار روپے ایک سال کے لیے، بینک کی ایک خاص اسکیم کے تحت جمع کررہا ہے، بینک کی اس اسکیم کے تحت اس شخص کو ہر مہینے ۵/ ہزار روپے ملیں گے،اور اس طرح پورے ایک سال تک پیسے ملتے رہیں گے، اب اگر حساب لگایا

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

آر سی ایم (RCM)کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۷) سوال: ۱-آج کل تجارت کرنے کا ایک نیا طریقہ شروع ہوا ہے، جو کسی بہت بڑے ادارے یا کسی کمپنی کی معرفت چل رہا ہے، اس کے تحت اگر کوئی فرد یہ تجارت شروع کرتا ہے تو پہلے اسے اس کمپنی میں ممبر شپ حاصل کرنا پڑتی ہے، اورممبر شپ ملنے کے

خرید و فروخت کا بیان, فتاوی, قرض کے متعلق

قرض میں زیادتی کے ساتھ وصول کرنے کی شرط لگانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۵) سوال: ہماری برادری والوں نے ایک جماعت قائم کی ہے، جس کا نام ”بہشتی جماعت“ ہے، اس میں ہماری برادری والے چندہ جمع کرتے ہیں، اس میں بچت بھی ہوتی ہے اور ہماری برادری کے ضرورت مند لوگ ہمارے پاس آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں،ہم لوگ ان کو پیسے دیتے ہیں،

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

تھرڈ پارٹی انشورنس (Third party insurance)یعنی ذمہ داری کا بیمہ اور اس کا شرعی حکم!

( فتویٰ نمبر: ۷۴) سوال: ایک گاڑی کو ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے حادثہ پیش آگیا، جس میں بعض افراد زخمی ہوئے اور بعض ہلاک ہوئے، زخمیوں اور مہلوکین کے ورثا نے گاڑی کے مالک وڈرائیور کے خلاف عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا، جس میں زخمیوں نے اپنے زخموں کی نوعیت، علاج

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

انکم ٹیکس (Income tax)سے بچنے کے لیے حکومتی اسکیم (scheme)میں پیسے ڈالنا، میڈیکل انشورنس(Medical insurance) کرانا!

(فتو یٰ نمبر:۶۸) سوال: ۱-میں حکومتی ادارے کا ملازم ہوں،ہر سال میری تنخواہ میں سے کمپنی قانون کے مطابق انکم ٹیکس (Income Tax) کاٹ لیتی ہے، میں آئی ٹی (Income Tax) سے بچنے کے لیے کسی بھی حکومتی اسکیم(Scheme) میں پیسے نہیں ڈالتا، جب کہ آئی ٹی (Income tax) سے بچنے کے لیے کسی بھی

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

یونٹ ٹرسٹ آف انڈیا (Unit trust of india)کے شیئرز (Shares)اور اُن پر ملنے والے منافع کا حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۶) سوال: میرے خسر کے انتقال کے بعد میری ساس نے اپنا زیور بیچ کر ملکیت کو بڑھانے کے ارادے سے” یونٹ ٹرسٹ آف انڈیا“ (Unit trust of india)کی یونٹ چونسٹھ(64) اسکیم کے ماتحت کئی شیئرز (Shares) میری بیوی کے نام پر لیے تھے، یہ شیئرز(Shares) 1978 میں لیے تھے، جس کا ڈیویڈنڈ

خرید و فروخت کا بیان, خرید و فروخت کے متفرقات, فتاوی

حج ویزوں(Haj Visa) کی خرید وفروخت کا حکم شرعی!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۳) سوال: ہندوستان سے حج کے لیے جانے والے حجاجِ کرام دو طریقے سے جاتے ہیں: (۱)حج کمیٹی(Haj Committee) کے ذریعے۔ (۲)پرائیویٹ ٹور(Private tour) کے ذریعے۔ حج کمیٹی (Haj Committee)کا ایک لائحہٴ عمل ہے کہ و ہ حج کی درخواست دہندگان کے ناموں کی قرعہ اندازی کرتی ہے، جن لوگوں کا نام نکل

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

”میکس نیووارک کمپنی لمٹیڈ بھارتی جیون بیمہ“میں ملازمت کرنا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۰۹) سوال: میرا انتخاب ”میکس نیووارک کمپنی لمٹیڈ بھارتی جیون بیمہ“ (Max new wark company bharti jeevan bima)میں ہوا ہے، جس میں میرا کام لوگوں سے مل کر بیمہ کرانے کے لیے صلاح ومشورہ دینا اور لوگوں کو سمجھانا ہے، اس کام کی بنا پر کمپنی مجھے ماہ واری تنخواہ آٹھ ہزار (8000)روپے

خرید و فروخت کا بیان, خرید و فروخت کے متفرقات, فتاوی

ایک انعامی اسکیم (Scheme) کا شرعی حکم !

(فتویٰ نمبر: ۱۳۸) سوال: ایک استفتا پیشِ خدمت ہے، اس کا جواب واضح لفظوں میں عطا فرماکر مشکور فرمائیں!اگر یہ صورت جو تفصیل کے ساتھ ہم نے تحریر کیا ہے، حرام ہے،تو کونسی شرط، اور کس خرابی کی بنیاد پر حرا م ہے؟اور اگرہمیں اسی کاروبار کو کرناہے اور حلال طریقے سے کرنا ہے،تو ان

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

اسکیم (Scheme)کی ایک صورت اور اس کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۰) سوال: دس آدمیوں کی ایک کمیٹی(Commity)بنی،ان دس آدمیوں نے ایک کمپنی (Company) سے ڈیڑھ ہزار (1500) جوس مشینیں (Juice machine) خریدکر اپنی ملکیت میں لے لیے، ہرمشین (Machine) کی بازاری قیمت (Market value) دوہزار (2000)روپے سے زائد ہے، ان ڈیڑھ ہزار (1500) جوس مشینوں (Juice machine) کے تین سو (300) روپے ماہانہ

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

ریلائنس انڈیا موبائل کمپنی (Reliance india mobile company) کی ایک اسکیم کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۱۱) سوال: حال ہی میں ریلائنس موبائل کمپنی (Reliance mobile company) نے ایک اسکیم جاری کی،جس کی تفصیل حسبِ ذیل ہے: اس میں ہوتا یہ ہے کہ ہر ماہ ایک ہزار روپے بھرے جائیں، اس طرح تین سال تک بھرتے رہیں، تو تین سال میں یہ قیمت چھتیس ہزار (36000)ہوجائے گی، جس کو

بیمۂ زندگی کے مسائل, خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق, فتاوی

لائف انشورنس کمپنی(Life insurance company)کی پالیسی میں پیسہ جمع کرنا

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ایل آئی سی( L.I.C) کی پالیسی میں ہمارے چالیس ہزار روپے جمع کیے ہوئے ہیں، جس وقت ہم نے اس میں کھاتہ کھولا تھا اس وقت ہمیں اس کے بارے میں معلومات نہیں تھی، بعد میں ہمارے رفقا نے بتایا کہ اس میں پیسے جمع کرانا درست نہیں ہے، تو ہم

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

فکسڈ ڈپازٹ (Fixed diposit)کھاتہ میں رقم جمع کرنا !

(فتویٰ نمبر: ۶۴) سوال: اگر کسی شخص نے اپنی بیٹی کے نام پر بینک(Bank) میں پچاس ہزار روپے رکھے، اس طور پر کہ پانچ سال کے بعد وہ بینک (Bank) اس آدمی کو ڈبل رقم یعنی ایک لاکھ روپے دے گی، تو اس زائد رقم کا شادی میں خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نیز

اوپر تک سکرول کریں۔