جوئے کے متعلق

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

کرکٹ ٹورنامنٹ( Cricket Tournament) کا حکم شرعی کیا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۴۰) سوال: زید اور عمر نے مل کر بارہ ٹیموں سے پچاس پچاس روپے جمع کیے،بعدہ انہوں نے ان ٹیموں کا آپس میں مقابلہ کروایا، جن میں سے چھ ٹیمیں کامیاب اور چھ ناکام ہوئیں، پھر ان چھ میں سے تین کامیاب اور تین ناکام ہوئیں، پھران تین کامیاب ٹیموں میں قرعہ اندازی […]

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

آر سی ایم (RCM)کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۷) سوال: ۱-آج کل تجارت کرنے کا ایک نیا طریقہ شروع ہوا ہے، جو کسی بہت بڑے ادارے یا کسی کمپنی کی معرفت چل رہا ہے، اس کے تحت اگر کوئی فرد یہ تجارت شروع کرتا ہے تو پہلے اسے اس کمپنی میں ممبر شپ حاصل کرنا پڑتی ہے، اورممبر شپ ملنے کے

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

تھرڈ پارٹی انشورنس (Third party insurance)یعنی ذمہ داری کا بیمہ اور اس کا شرعی حکم!

( فتویٰ نمبر: ۷۴) سوال: ایک گاڑی کو ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے حادثہ پیش آگیا، جس میں بعض افراد زخمی ہوئے اور بعض ہلاک ہوئے، زخمیوں اور مہلوکین کے ورثا نے گاڑی کے مالک وڈرائیور کے خلاف عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا، جس میں زخمیوں نے اپنے زخموں کی نوعیت، علاج

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

”میکس نیووارک کمپنی لمٹیڈ بھارتی جیون بیمہ“میں ملازمت کرنا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۰۹) سوال: میرا انتخاب ”میکس نیووارک کمپنی لمٹیڈ بھارتی جیون بیمہ“ (Max new wark company bharti jeevan bima)میں ہوا ہے، جس میں میرا کام لوگوں سے مل کر بیمہ کرانے کے لیے صلاح ومشورہ دینا اور لوگوں کو سمجھانا ہے، اس کام کی بنا پر کمپنی مجھے ماہ واری تنخواہ آٹھ ہزار (8000)روپے

اوپر تک سکرول کریں۔