بینک سے زائد ملنے والی رقم کا حکم!
(فتویٰ نمبر: ۱۵۰) سوال: ایک شخص بینک میں ۵۰/ ہزار روپے ایک سال کے لیے، بینک کی ایک خاص اسکیم کے تحت جمع کررہا ہے، بینک کی اس اسکیم کے تحت اس شخص کو ہر مہینے ۵/ ہزار روپے ملیں گے،اور اس طرح پورے ایک سال تک پیسے ملتے رہیں گے، اب اگر حساب لگایا […]
