مقروض سے اپنے قرض کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ہماری بہن کے ہمارے خالہ زاد بھائی پر پینتیس ہزار(۳۵۰۰۰)روپے قرض ہیں، ان دونوں کا ذاتی معاملہ ہوا، کوئی تیسرا اس میں شریک نہیں تھا، اب وہی دوسری طرف ہمارے خالہ زادبھائی کے پچاس ہزار (۵۰۰۰۰)روپے قرض ہماری والدہ محترمہ پر ہیں، اب ہماری بہن اس سے اپنے پیسے مانگتی ہے، […]
