جس کے پاس ڈیڑھ تولہ سونا ہو وہ مستحقِ زکوة ہے یا نہیں؟
(فتویٰ نمبر: ۲۲۳) سوال: ۱-ایک عورت کے پاس ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کا شوہر جس کمپنی (Company) میں کام کرتا تھا اس کمپنی کے بند ہوجانے کی وجہ سے، وہ اپنے گھر بے کا ربیٹھا ہواہے، تو کیا ان کو زکوة کی رقم دے سکتے ہیں؟ واضح ہو کہ آمدنی کے دوسرے ذرائع […]
