وجوب زکوۃ کے متعلق

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

پَلاٹ پر زکوة واجب ہوگی یا نہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۳۱) سوال: ۱-دو پلاٹ مکان بنانے کے لیے خریدے تھے،بعد میں وہ جگہ نامناسب ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ دو پلاٹ خریدے اور اس پر مکان بنائے،اب پہلے جو دو پلاٹ لیے تھے کیا ان پر زکوة واجب ہوگی؟ ۲-ہم نے اس نیت سے چار پلاٹ خریدے کہ جب پیسوں کی ضرورت […]

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

عورت کے زیورات پر زکوة لازم ہوگی یا نہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۶۴) سوال: اگر کسی عورت کے پاس اتنا سونا ہو کہ اگر اس کی قیمت لگائی جائے، تو مال یعنی روپیہ کے حساب سے وہ زکوة کے نصاب کو پہنچے ،لیکن ساڑھے سات تولہ نہ ہو، تو اس کی زکوة روپیہ کے اعتبار سے ہوگی ؟یا ساڑھے سات تولہ کے حساب سے ہوگی

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

دینِ(Loan) قوی پر زکوة!

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ہماری بہن کے ہمارے خالہ زاد بھائی پر پینتیس ہزار (۳۵۰۰۰)روپے قرض ہیں، وہ قرض ادا کرنے میں ٹال مٹول کررہا ہے،توکیا ان روپیوں پر زکوة واجب ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: آپ کی ہمشیرہ کے جو پینتیس ہزار (۳۵۰۰۰) روپے، خالہ زاد بھائی پر قرض ہیں، اگرا س قرض

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

رہن (Mortgage)رکھے ہوئے زیورات پر زکوة!

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ہماری بہن کے زیورات ہماری ماموں زاد بہن نے رہن (گروی/ Mortgage) رکھے ہیں اور اُس رہن (Mortgage) پر اُٹھایا ہوا قرض(Loan) بھی خود ہی استعمال کررہی ہے، تو گویا وہ زیورات ہمارے ہاتھ میں ہیں ہی نہیں، تو ان کی زکوة ہم پر ادا کرنی واجب ہے یا نہیں؟ الجواب

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

لائف انشورنس کمپنی(Life Insuranec Company) میں جمع شدہ رقم پر زکوة!

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: لائف انشورنس کمپنی( L.I.C/Life Insurance Company)میں ہمارے چالیس ہزار روپے جمع ہیں، اُن پر زکوة واجب ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: لائف انشورنس کمپنی(Life Insurance Company) میں جمع شدہ اصل رقم پر حولانِ حول(سال گزرنے) کی صورت میں زکوة واجب ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

زکوة کے واجب ہونے کی شرطیں!

(فتویٰ نمبر: ۱۸۱) سوال: میرا نام صفیہ ہے،شادی ہوئی لیکن طلاق ہوگئی ہے، کوئی اولاد بھی نہیں ہے، فی الحال میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں، والد صاحب نے کھیت بیچ کر سات لاکھ روپے ورثہ دیا تھا، اس میں سے ایک لاکھ روپے سے حج کیا،اب میرے پاس صرف چھ لاکھ روپے،پانچ تولہ

اوپر تک سکرول کریں۔