عقدِ شرکت(Share Contract) میں نفع کی تقسیم !
(فتویٰ نمبر: ۱۶۱) سوال: ز ید اور بکر کے درمیان معاہدہ(Contract) ہوا، زید نے بکر سے کہا کہ یہ جو زمین ہے اس کے مالک سے مل کر بات کرو، اور مناسب قیمت پر وہ زمین خرید لو، رقم پوری کی پوری میں دوں گا، اور تم صرف محنت کرو زمین خریدنے کے بعد ہم […]
