کیا تحریری طلاق سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۱۳۵) سوال: زید نے اپنی بیوی ہندہ کے لیے یہ تحریر لکھی( جس کا رسم الخط ہندی میں ہے) کہ میں پورے ہوش وحواس میں لکھ رہا ہوں کہ میرے ساتھ میری بیوی نے نا انصافی کی ہے ، اس لیے میں اسے، طلاق، طلاق، طلاق، دیتا ہوں، مجھ سے میرے بچوں کو […]
