طلاق صریح کے متعلق, طلاق کا بیان, فتاوی

جھگڑے میں ”تین طلاق اور سات طلاق دیا“کہا!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۸) سوال: زید نے اپنی بیوی کو آپسی جھگڑے کے درمیان یہ کہہ دیا کہ ”تجھ کو چھوڑ دوں گا“، بعدہ آپس میں تو تو میں میں ہوئی، پھر زید نے ”تین طلاق اور سات طلاق “کہا،نیز دونوں کے مابین پھر لڑائی ہوئی تو دوبارہ زید نے ایسا کہا کہ میں نے” تین […]