بیوہ عورت کا ایامِ عدت میں ضروریات کے لیے گھر سے نکلنا!
(فتو یٰ نمبر: ۹۶) سوال: زید کا انتقال ہوچکا ہے، اس کی بیوی ہندہ اپنے شوہر کے مکان ہی میں اپنی عدت کے ایام پورے کررہی ہے، لیکن اس کے خورد ونوش ودیگر ضروریات کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے، مرحوم شوہر کے مکان والے عدت کے ایام تک خرچ برداشت نہیں کرسکتے ہیں، اس […]
