بغیر طلاق کی نیت کے ”طلاق،طلاق،طلاق“کہنا!
(فتویٰ نمبر: ۸۳) سوال: میں (محمد عارف) نے جھگڑاکرتے ہوئے غصے کی حالت میں اپنی بیوی مسماة ”شائستہ بانو“ کو ان الفاظ میں طلاق دی:”طلاق ، طلاق ، طلاق“ ،اور میری کوئی نیت نہیں تھی، بیوی کی عدت پوری بھی ہوچکی ہے، اب ہم دونوں دوبارہ از سرِ نو نکاح کرنے پر راضی ہیں،شرعی رہنمائی […]
