طلاق کی صورت میں پرورش کا حق کس کو حاصل ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۱۴۸) سوال: اگر کسی مرد نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیا، اس کے چھ لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں،جو سب چھوٹے چھوٹے ہیں، اور شوہر اپنی بیوی کو رکھنا نہیں چاہتا ہے ،اس کا کہنا ہے کہ تم اپنے بچوں کو لے کر چلی جاوٴ، اور عورت کہتی ہے کہ میں بچوں […]
