آئل پینٹ(Oil Pent)، ڈسٹمپر (Distemper)وہائٹ سمینٹ(Whight Cement) والی دیوار پر تیمم !
(فتوی نمبر: ۱۵۳) سوال: موجودہ زمانے میں آئل پینٹ(Oil Pent)، ڈسٹمپر(Distemper)، وہائٹ سمینٹ( Whight Cemen) وغیرہ دیواروں پر لگے ہوتے ہیں، کیا ان کے دیوار پر لگے ہونے کی صورت میں اس دیوار پر تیمم جائز ہے؟ جب کہ یہ زمین کی جنس نہیں ہے ؟نیز بلیک بورڈ(Black Board) پرتیمم کا کیا حکم ہے؟ الجواب […]
