قربانی کا جانور وزن (Weight)سے خریدنا!
(فتویٰ نمبر: ۱۵۸) سوال: ہمارے یہاں بمبئی میں ایک شخص نے قربانی کے چھوٹے جانور (بکرے) وزن (Weight)کے حساب سے فروخت کیے،تو کیا وزن سے خرید کر اس جانور کی قربانی کرسکتے ہیں یانہیں؟ اورلوگ اسے قربانی کے لیے خریدتے بھی ہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ میں روپیہ دے کر جانور کو وزن […]
