فتاوی, قربانی کا بیان, قربانی کے وجوب و عدم وجوب کے متعلق

قربانی کے واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۸۱) سوال: میرا نام صفیہ ہے،شادی ہوئی لیکن طلاق ہوگئی ہے، کوئی اولاد بھی نہیں ہے، فی الحال میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں، والد صاحب نے کھیت بیچ کر سات لاکھ روپے ورثہ دیا تھا، اس میں سے ایک لاکھ سے حج پڑھی ہوں،اب میرے پاس صرف چھ لاکھ روپے،پانچ تولہ […]