فتاوی, قسم کھانے اور نذر ماننے کا بیان, قسم کھانے کے متعلق, قسم کے کفارے کے مسائل

سامنے قرآن ہے میں تمہاری کوئی چیز نہیں کھاوٴں گا!

(فتویٰ نمبر: ۸۴) سوال: دو بھائیوں میں تنازع ہوگیا، ان میں سے چھوٹے بھائی نے کہا کہ ”سامنے قرآن ہے میں تمہاری کوئی چیز نہیں کھاوٴں گا، میرے لیے حرام ہے“ ،لیکن اس نے قسم کے الفاظ ادانہیں کیے، تو کیا یہ قسم ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ میں الفاظِ قسم ادا […]