امامت سے متعلق

امامت سے متعلق, فاسق کی امامت کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

نمازِ فجر نہ پڑھنے والے کا نمازِ جمعہ پڑھانا!

(فتو یٰ نمبر: ۹۷) سوال: اگرامام فجر کی نماز نہ پڑھے تو کیا وہ نمازِ جمعہ پڑھا سکتا ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر کسی شخص نے کسی عذر کی وجہ سے فجر کی نماز نہیں پڑھی، تو اس کا جمعہ کی نماز پڑھانا بلاکراہت درست ہے، البتہ اگر وہ فجر کی نماز چھوڑنے کا […]

امامت سے متعلق, امامت کے متفرق مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

آپریشن(Operation) کرانے والی عورت کے شوہر کی امامت!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۹) سوال: اگر کسی عورت نے اپنے رحم یعنی پیٹ کا آپریشن کروایا تاکہ بچہ پیدا نہ ہو، تو اس عورت کے شوہر کی امامت درست ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر عورت نے شوہر کی اجازت ورضامندی سے آپریشن کروایا ہے، تو اس کے شوہر کی امامت مکروہ ہے (۱)،

امام کے اوصاف کے مسائل, امامت سے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

امام کیسا شخص ہونا چاہیے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۴۳) سوال : کسی دیہات والے نماز کے لیے اما م صاحب رکھنے کی استطاعت رکھتے ہیں، مگر وہ امام نہیں رکھتے، جب کہ امام بھی رہنے کے لیے تیار ہے، اور کوئی بھی جاہل آگے بڑھ کر نماز پڑھادیتا ہے، ایسی صورت میں ان کی نماز درست ہوگی یا نہیں ؟ الجواب

امام کے اوصاف کے مسائل, امامت سے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

گورنمنٹ ملازم(Government Servent) کے پیچھے نماز

(فتویٰ نمبر: ۱۱۲) سوال: اگر امام گورنمنٹ ملازم ہو، گورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہے، اور امامت کی تنخواہ بھی لیتا ہے، تو کیا اس امام کے پیچھے نمازپڑھنا درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: جو شخص  گورنمنٹ ملازم ہواورگورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہو،اورامامت پر اُجرت بھی لیتا ہو،اس کے پیچھے نماز پڑھنا درست

امامت سے متعلق, غیر حنفی کی اقتدا کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

حنفی شخص کا اوقاتِ نماز میں کسی دوسرے امام کی تقلید !

(فتویٰ نمبر: ۱۳۷) سوال: امریکہ میں غالباً ہر ملک کے لوگ بستے ہیں، ہر بڑے شہر میں دو یا اس سے زیادہ مسجدیں ہیں، جس مسجد کے منتظمین حنفی مسلک کے ہوتے ہیں وہا ں پر حنفی مذہب کے مطابق اوقاتِ نماز ہوتے ہیں، اور جس مسجد کے منتظمین شافعی مسلک کے ہوتے ہیں وہا

اوپر تک سکرول کریں۔