آپریشن(Operation) کرانے والی عورت کے شوہر کی امامت!
(فتویٰ نمبر: ۱۷۹) سوال: اگر کسی عورت نے اپنے رحم یعنی پیٹ کا آپریشن کروایا تاکہ بچہ پیدا نہ ہو، تو اس عورت کے شوہر کی امامت درست ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر عورت نے شوہر کی اجازت ورضامندی سے آپریشن کروایا ہے، تو اس کے شوہر کی امامت مکروہ ہے (۱)، […]
