امام کیسا شخص ہونا چاہیے؟
(فتویٰ نمبر: ۲۴۳) سوال : کسی دیہات والے نماز کے لیے اما م صاحب رکھنے کی استطاعت رکھتے ہیں، مگر وہ امام نہیں رکھتے، جب کہ امام بھی رہنے کے لیے تیار ہے، اور کوئی بھی جاہل آگے بڑھ کر نماز پڑھادیتا ہے، ایسی صورت میں ان کی نماز درست ہوگی یا نہیں ؟ الجواب […]
