جماعت کے متعلق

جماعت ثانیہ کے مسائل, جماعت کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

مسجد محلہ میں جماعتِ ثانیہ کا حکم !

(فتویٰ نمبر: ۲۲) سوال: مسجد” السلام“ میں کچھ لوگ بعد ختمِ نمازِ عشا آتے ہیں اور اپنی علیحدہ جماعتِ ثانیہ کرتے ہیں ،اوریہ عمل ان کا معمول بنتا جارہا ہے ، دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسی مسجد (جس میں پانچ وقت کی نمازیں اوقاتِ متعینہ کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں)میں دوسری جماعت، […]

جماعت کے اہتمام کے مسائل, جماعت کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

مسجدِ محلہ میں جماعت چھوٹ جانے پر دوسری مسجد جانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۳) سوال: اگر یہ معلوم ہوجائے کہ مسجد محلہ میں جماعت ختم ہوچکی ہے، تو کیا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے دوسری مسجد میں جانا ضروری ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر مسجدِ محلہ میں جماعت ہوچکی ہو، تو دوسری مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے جانا واجب ولازم

جماعت کے اہتمام کے مسائل, جماعت کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

شوہر اپنی بیوی کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۰) سوال: شوہر اپنی بیوی کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: شوہر اپنی بیوی کے ساتھ گھر میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرسکتا ہے ، بشرطیکہ بیوی شوہر کے پیچھے کھڑی ہو، شوہر کی برابری میں مل کر نہ کھڑی ہو ۔ الحجة علی ما قلنا

اوپر تک سکرول کریں۔