جنازے سے متعلق

جنازے سے متعلق, فتاوی, میت کے ایصال ثواب کے مسائل, نماز کا بیان

مردے کو ایصالِ ثواب پہنچتا ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۱۸۵) سوال: مرنے کے بعد کوئی اس مرنے والے پر ایصالِ ثواب کرے،تواس کا ثواب اس کو پہنچتا ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: کسی شخص کے انتقال کے بعد اگر کوئی دوسرا شخص اس وفات پانے والے کو ایصالِ ثواب کرے، تو اس کو یہ ثواب پہنچتا ہے، جیسا کہ احادیث سے […]

جنازے سے متعلق, فتاوی, میت کو کفن دینے کے مسائل, نماز کا بیان

چھوٹی بچی کے کفن میں کتنے کپڑے ہوں گے؟

(فتویٰ نمبر: ۳) سوال: ایک صاحب کے یہاں بچی پیداہوئی، صرف دو گھنٹہ زندہ رہی اور فوت ہوگئی، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس بچی کو بھی اتنے ہی کپڑوں مین کفن دینا سنت ہوگا، جتنے کپڑوں میں بالغہ کو کفن دیناسنت ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ کا جواب یہ ہے

جنازے سے متعلق, جنازےکے متفرق مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

میت کو دفن کرنے کے بعدچھوہارے تقسیم کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۳۶) سوال: ہمارے یہاں یہ رواج ہے کہ مردہ کی تدفین وغیرہ دیگر اُمور سے فراغت کے بعد جب لوگ جانے لگتے ہیں، تو قبرستان کے گیٹ پر میت کا باپ یا اس کا کوئی ر شتہ دار جانے والوں کو چھوہارے تقسیم کرتاہے،تو کیا یہ فعل بدعت ہے یا جائز ؟ الجواب

جنازے سے متعلق, فتاوی, قبر پر تلاوت کے مسائل, نماز کا بیان

”المسائل المہمة“ کے مسئلے ”بعد از تدفین میت کے سرہانے کیا پڑھا جائے؟“ پرایک اعتراض کا جواب

(فتویٰ نمبر: ۲۰۷) سوال: آپ کے دارالافتا کی مطبوعہ کتاب” المسائل المهمة في ما ابتلت به العامة “ کا مطالعہ کیا ،ماشاء اللہ بہت خوب ہے ،دلائل سے مزین ہے، لیکن اس میں مذکور ایک مسئلہ ”دفن کے بعد میت کے سرہانے اور پیروں کی جانب کھڑے ہوکر کونسی دعا پڑھی جائے“؟کے ذیل میں آپ

جنازے سے متعلق, جنازےکے متفرق مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

غیرمسلموں کو میت کاچہرہ دکھانااورمیت کے پاس ان کابیٹھنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۶) سوال: گزشتہ ربیع الثانی تارمضان المبارک ۱۴۲۹ھ کے مجلہ ”شاہراہِ علم“ کے صفحہ نمبر: ۲۹۷/ پر” فتاویٰ محمودیہ “کے حوالہ سے ایک مسئلہ تحریر ہے، جو بندہ کے سمجھ میں نہ آسکا،اس کا جواب مطلوب ہے، وہ مسئلہ یہ ہے: غیر مسلموں کو میت کا چہرہ دکھانا اورمیت کے پاس اُن کا

جنازے سے متعلق, جنازےکے متفرق مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

قبرستان میں قبر کے سامنے ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا کیسا ہے ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۵۶) سوال: قبرستان میں قبر کے سامنے ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا کیسا ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: قبرستان میں ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، البتہ دعا کے وقت ایسی ہیئت اختیار نہ کی جائے کہ دیکھنے والوں کو یہ شبہ ہو کہ اہلِ قبر سے

جنازے سے متعلق, جنازےکے متفرق مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

مرنے کے بعد مردے کو کس طرح لٹانا چاہیے؟ ، مردے کو کس سمت لٹاکر غسل دینا چاہیے ؟ ، قبرستان لے جاتے وقت مردے کے پیر کس طرف ہوں؟

(فتویٰ نمبر: ۸۲) سوال:  ۱-مرنے کے بعد مردے کو لٹا نے کی کیا حیثیت ہونی چاہیے ؟ ۲-مردے کو کس سمت میں لٹاکر غسل دینا چاہیے؟ ۳-قبرستان لے جاتے وقت مردے کے پیر کس طرف ہونا چاہیے؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱-انتقال سے جب پہلے موت کے آثار شروع ہو جائیں، تو اس وقت اس کا

جنازے سے متعلق, فتاوی, قبر اور دفن کے مسائل, نماز کا بیان

ذاتی زمین میں دفنانے کی وصیت کرنا کیسا ہے ؟

(فتویٰ نمبر: ۶۹) سوال: ایک صاحب وفات سے پہلے یہ وصیت کر گئے ہیں کہ جب میری موت ہوجائے، تو مجھے اپنی مملوکہ زمین ہی میں دفن کرنا، غور طلب امر یہ ہے کہ آیا مرحوم کی اس وصیت پر عمل کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ یعنی انہیں ان کی وصیت کے مطابق ان

جنازے سے متعلق, فتاوی, میت کے ایصال ثواب کے مسائل, نماز کا بیان

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۶) سوال:  مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا،اور نماز کے بعد قرآن خوانی میں بیٹھنے کے لیے مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ-:سنی حضرات کہتے ہیں کہ آپ لوگ جو تیسرے دن زیارت کرتے ہیں وہ بدعت ہے، حالانکہ وہ لوگ بھی قرآن خوانی کرتے

اوپر تک سکرول کریں۔