میت کو دفن کرنے کے بعدچھوہارے تقسیم کرنا!
(فتویٰ نمبر: ۲۳۶) سوال: ہمارے یہاں یہ رواج ہے کہ مردہ کی تدفین وغیرہ دیگر اُمور سے فراغت کے بعد جب لوگ جانے لگتے ہیں، تو قبرستان کے گیٹ پر میت کا باپ یا اس کا کوئی ر شتہ دار جانے والوں کو چھوہارے تقسیم کرتاہے،تو کیا یہ فعل بدعت ہے یا جائز ؟ الجواب […]
