جنازے سے متعلق, فتاوی, قبر اور دفن کے مسائل, نماز کا بیان

ذاتی زمین میں دفنانے کی وصیت کرنا کیسا ہے ؟

(فتویٰ نمبر: ۶۹) سوال: ایک صاحب وفات سے پہلے یہ وصیت کر گئے ہیں کہ جب میری موت ہوجائے، تو مجھے اپنی مملوکہ زمین ہی میں دفن کرنا، غور طلب امر یہ ہے کہ آیا مرحوم کی اس وصیت پر عمل کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ یعنی انہیں ان کی وصیت کے مطابق ان […]