جنازے سے متعلق, فتاوی, قبر پر تلاوت کے مسائل, نماز کا بیان

”المسائل المہمة“ کے مسئلے ”بعد از تدفین میت کے سرہانے کیا پڑھا جائے؟“ پرایک اعتراض کا جواب

(فتویٰ نمبر: ۲۰۷) سوال: آپ کے دارالافتا کی مطبوعہ کتاب” المسائل المهمة في ما ابتلت به العامة “ کا مطالعہ کیا ،ماشاء اللہ بہت خوب ہے ،دلائل سے مزین ہے، لیکن اس میں مذکور ایک مسئلہ ”دفن کے بعد میت کے سرہانے اور پیروں کی جانب کھڑے ہوکر کونسی دعا پڑھی جائے“؟کے ذیل میں آپ […]