چھوٹی بچی کے کفن میں کتنے کپڑے ہوں گے؟
(فتویٰ نمبر: ۳) سوال: ایک صاحب کے یہاں بچی پیداہوئی، صرف دو گھنٹہ زندہ رہی اور فوت ہوگئی، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس بچی کو بھی اتنے ہی کپڑوں مین کفن دینا سنت ہوگا، جتنے کپڑوں میں بالغہ کو کفن دیناسنت ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ کا جواب یہ ہے […]
