مسافر کی نماز کےمتعلق

فتاوی, مسافر کی نماز کےمتعلق, نماز کا بیان

مسافرکا مقیم لوگوں کی امامت کا طریقہ!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۴) سوال: اگر کوئی مسافر شخص مقیم لوگوں کی امامت کرے، تواس کی امامت کا طریقہ کیاہوگا؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر مسافر شخص مقیم لوگوں کی امامت کرے، تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ چار رکعت والی نماز میں مسافر امام دو رکعت پر سلام پھیر دے اور یہ کہے کہ تمام […]

فتاوی, مسافر کی نماز کےمتعلق, نماز کا بیان

نندربار اور اکل کوا کے درمیان مسافتِ شرعی کی مقدار!

(فتویٰ نمبر: ۴۲) سوال: عمرکا وطنِ اصلی بلساڑ ہے ، اور وطنِ اقامت اکل کوا ہے، اب عمر نے ۲۷/ مارچ کو گھر جانے کا ارادہ کیا ، لیکن گھر جانے سے ۷/دن پہلے کسی کام سے اکل کوا سے نندربار گیا،جو اکل کوا سے ۴۵/ کلومیٹر پر واقع ہے، وہاں جاکر اس نے (عمر

فتاوی, مسافر کی نماز کےمتعلق, نماز کا بیان

وطنِ اصلی سے گزرنا سببِ اقامت ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۶۵) سوال: اگر مسافر محض اپنے وطنِ اصلی سے گزر رہا ہو اور کچھ دیر کے لیے وہاں بس (Bus) رکی ہو ، وہ نیچے اترا بھی نہ ہو تو کیا وہ مقیم ہوجائے گا؟ اب وہ اپنے اس وطنِ اصلی سے ۲۰/ ۲۵، کلو میٹر دوری پر واقع ایک گاوٴں کی طرف

فتاوی, مسافر کی نماز کےمتعلق, نماز کا بیان

ظہر کی نماز قصر کرکے پھر جمعہ کی نماز اداکرنا!

(فتویٰ نمبر : ۱۰۹) سوال: ایک شخص نے جمعہ کے دن سفر کیا، اس نے نمازِ ظہر میں قصر کیا، بعد میں اس نے نمازِ جمعہ ادا کیا، تو کیا اس کی نمازِ جمعہ ادا ہوگئی؟ نیز نمازِ ظہر اُس کے ذمے سے ساقط ہوگی یا نفل ہوجائے گی؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر شخصِ مذکو

فتاوی, مسافر کی نماز کےمتعلق, نماز کا بیان

جائے ملازمت وطنِ اصلی کے حکم میں ہوگا یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۱۴۳) سوال: میری ملازمت میرے وطنِ اصلی سے سفرِ شرعی کی مقدار پر ہے، میں یہاں فیملی کے ساتھ رہتا ہوں،مجھے اپنی نمازوں کے بارے میں کیا کرنا ہوگا؟ آیا قصر یا اتمام ؟ نوٹ -:(أ)میں یہاں پندرہ دن یا اس سے زیادہ رہنے کی نیت نہیں کرتا ہوں۔ (ب)کبھی پندرہ دن ٹھہرنے

اوپر تک سکرول کریں۔