۲۰۰/ مکانات والے دیہات میں نمازِ جمعہ !
(فتویٰ نمبر: ۱۹۹) سوال: ہمارے گاوٴں ”بوڑکھا“ میں تقریباً مسلم آبادی کے ۲۰۰/ مکانات ہیں اور دو مسجدیں ہیں، جن میں سے ایک جامع مسجد ہے جس میں جمعہ وعیدین بھی ہوتی ہیں، لیکن امامِ جامع مسجد سے ناراضگی کی بنا پر بعض حضرات جمعہ وعیدین بھی دوسری مسجد میں ادا کرتے ہیں، دریافت طلب […]
