فرض نمازوں کے بعداجتماعی دعا کا حکم!
(فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: بہت سے حضرات کاکہنا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کا مانگنا بدعات میں سے ہے،تو کیا اُن کا یہ کہنا درست ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: فرض نمازوں کے بعد دعا کرنا احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہے(۱) ، اور انہیں احادیثِ صحیحہ کی بنیاد پر فقہائے کرام وعلمائے عظام […]
