نماز کے متعلق متفرقات

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

پلاسٹک (Plastic)کے مصلے پر نماز پڑھنا!

(فتویٰ نمبر: ۹۸) سوال: آج کل اکثر مسجدوں میں پلاسٹک (Plastic)کے مصلے ہوتے ہیں،جن پر چاند ستاروں کا نقشہ ہوتا ہے، تو ایسے مصلوں پر نماز درست ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: نماز درست ہوگی، لیکن بہتر یہ ہے کہ مصلے پر کوئی تصویر نہ ہو، بالکل سادہ ہو۔ الحجة علی ما قلنا : […]

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

دوسرے کی طرف سے نماز پڑھنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۴۶) سوال: ایک آدمی بہت مجبور ہے کہ اشارہ سے بھی نماز نہیں پڑھ سکتا ، اگر کوئی دوسرا شخص اس کے بدلہ میں پڑھ لیوے تو اس شخص کے ذمہ سے فرض ادا ہو جائے گا یا نہیں؟ جیسے کہ حج دوسرے کا حج بدل ہوجاتا ہے، اور وہ ایسا غریب شخص

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

نماز کے بعد امام کس طرف رخ کرکے بیٹھے؟

(فتویٰ نمبر: ۴) سوال: جن نمازوں کے بعد سنن نہیں ان میں امام کس طرف رخ کرکے بیٹھیں، آیا جنوب یا شمال کی طرف؟ یا پوری طرح مقتدیوں کی طرف رخ کرکے بیٹھیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: جن نمازوں کے بعد نوافل نہیں، نماز سے فارغ ہونے کے بعد امام کو اختیار ہے خواہ دا ہنی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

 سقوطِ ترتیب کے بعد صاحبِ ترتیب کا حکم!

(فتویٰ نمبر:۵۷) سوال: ۱-کوئی بھی آدمی صاحبِ ترتیب کب ہوگا؟ ۲-اگر صاحبِ ترتیب فوت شدہ نماز کی قضا یا د ہوتے ہوئے وقتی فرض کو پڑھ لے، تو کیا اس کا یہ فرض صحیح ہوگا ؟ ۳-ایک بار ترتیب ساقط ہو تو کیا دوبارہ وہ لوٹ آئے گی ؟ ۴-کیا سقوطِ ترتیب کے بعد آدمی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

سورہٴ ماعون میں ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ﴾چھوڑدیا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۲) سوال: ہمارے امام صاحب نے نماز پڑھائی اور اس میں سورہٴ ماعون پڑھی، لیکن آیت نمبر چار ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَo﴾ چھوڑ دی، توآیا نماز صحیح ہوگی یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: دورانِ قرأت ایک یا چند آیتوں کے چھوڑنے پر نماز اُس وقت فاسد ہوتی ہے، جب کہ اس ترک سے معنی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

قعدہٴ اُولیٰ میں تشہد سے فراغت کے بعد بیٹھے رہنا!

(فتویٰ نمبر:۶۱) سوال: چار رکعت والی نمازوں میں امام صاحب قعدہٴ اُولیٰ میں کتنی دیر توقف کرسکتے ہیں؟ ہمارے یہاں قاری جلال الدین صاحب جو کہ ہمارے شہر احمد نگر کی بادشاہ مسجد میں ۲۷/ سال امامت کرچکے ہیں اور تبلیغی جماعت کے امیر بھی رہے ہیں ، کہتے ہیں کہ مقتدی امام کے تابع

اوپر تک سکرول کریں۔